8 comments:

  1. *🟣 حقوقِ ذوجین*🟣
    *☜ (شوہر کے حقوق ، پارٹ ❹)*🌸🍃
    *♥️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ! مؤمن نے اللہ کے تقویٰ کے بعد نیک بیوی سے بڑھ کر کوئی بھلائی حاصل نہیں کی ، اگر اسے حکم دے تو اطاعت کرتی ہے ، اس کی طرف دیکھے تو خوشی ملتی ہے ، اگر اس پر بھروسہ کر کے قسم کھائے تو وہ اسے سچا کرتی ہے اور اس کی غیر موجودگی میں اپنی جان اور اس کے مال کی خیر خواہی کرتی ہے۔"(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 1857)*
    🔵›››۔۔۔۔۔۔‹‹‹🔴›››۔۔۔۔۔۔‹‹‹🟢›››۔۔۔۔۔۔۔‹‹‹🟡

    ReplyDelete
  2. *شان صدیقیت بزبان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم*

    "اے ابوبکر! میری امت میں سے تم ہی سب سے پہلے جنت میں داخل ہو گے"۔(ابوداؤد:4652 )
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق رضی الله عنہ سے فرمایا "تم حوض کوثر پر میرے رفیق ہو گے جیسا کہ غار میں میرے رفیق تھے"۔ (ترمذی:3345 )
    "کسی کا ہمارے اوپر کوئی ایسا احسان نہیں جسے میں نے چکا نہ دیا ہو سوائے ابوبکر کے کیونکہ ان کا ہمارے اوپر اتنا بڑا احسان ہے کہ جس کا پورا پورا بدلہ قیامت کے دن انہیں اللہ ہی دے گا کسی کے مال سےکبھی بھی مجھے اتنا فائدہ نہیں پہنچا جتنا مجھے ابوبکر کے مال نے پہنچایا"۔(ترمذی:3661 )
    ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا سےروایت ہے کہ حضرت ابوبکر رضی الله عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: "تم جہنم سے اللہ کے آزاد کردہ ہو تو اسی دن سے ان کا نام عتیق رکھ دیا گیا"۔ (ترمذی:3679 )
    بعض لوگ موضوع (من گھڑت) روایات بیان کرکے آپ رضی اللہ عنہ کی کردار کشی کرنےکی کوشش کرتے ہیں اللہ تعالی انہیں عقل وشعور اورفہم عطا فرمائے تاکہ یہ من گھڑت روایات بیان کرنے کی بجائے صحیح احادیث مبارکہ بیان کر کے اپنی اورلوگوں کی دین و دنیا خراب ہونے سے بچائیں۔ امین ثم امین

    ReplyDelete

  3. *ســوال: ✍️حرام کسے کہتے ہیں؟*🌸🍃
    *جوابــــ:* ☜حرام وہ شے یا فعل ہے جس سے لازمی طور پر رُک جانے کا مطالبہ کیا جائے یا یوں سمجھ لیں کہ جس طرح فرض کا کرنا ضروری ہے اسی طرح حرام کا چھوڑنا ضروری ہے۔ جیسے مردار ، خون ، خنزیر کا کھانا ، ناحق قتل ، شراب نوشی ، والدین کی نافرمانی کرنا ، غیبت کرنا ، جھوٹ بولنا وغیرہ سب حرام ہیں ، ان سے بچنا ضروری ہے کیونکہ ان کی حرمت دلیلِ قطعی سے ثابت ہے۔ حرام کا چھوڑنا لازمی ہے ، اور اس کا انکار کرنے والا کافر ہو جاتا ہے۔
    *(بحوالہ کتاب طہارت اور نماز ، صفحہ 144)*🌹🍃ꨄ

    ReplyDelete
  4. ‏اطلاع عام و اہم معلومات

    آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
    Cancer care hospital
    کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
    لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
    یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
    ‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
    کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
    صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
    یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
    آ رھےہیں
    ‏جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
    شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
    جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
    لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
    جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
    ‏تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے

    آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
    یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
    ‏ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
    پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے

    ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
    (ہسپتال کےانچارج ہیں)
    نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
    ‏روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*

    اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
    شکریہ و جزاک اللہ

    Hospital Site :
    1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
    ‏PHONE No.
    0092 423 52 18 956-60
    0092 423 53 97 605

    ReplyDelete
  5. خبردار جو ادھر قدم بھی رکھا تو........*

    صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا، بیگم صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں... "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی"
    میاں جی بھی طیش میں تھے... بولے...
    "میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں... دفتر سے واپس آئوں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں... اٹھائو اپنا ٹین ڈبا اور نکلو یہاں سے"... میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے...
    بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو فون کیا اور بتایا کہ وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بچوں سمیت میکے واپس آ رہی ہے... اب مزید نہیں رہ سکتی اس جہنم میں... ماں نے کہا "بندے کی پتر بن کے آرام سے وہیں بیٹھ، تیری بڑی بہن بھی اپنے میاں سے لڑ کر آئی تھی، اور اسی ضد میں طلاق لے کر بیٹھی ہوئی ہے، اب تو نے وہی ڈرامہ شروع کر دیا ہے.. خبردار جو ادھر قدم بھی رکھا تو.... صلح کر لے میاں سے... اب وہ اتنا برا بھی نہیں ہے"...

    ماں نے لال جھنڈی دکھائی تو بیگم صاحبہ کے ہوش ٹھکانے آئے اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیں... جب رو کر تھکیں تو دل ہلکا ہو چکا تھا... میاں کے ساتھ لڑائی کا سین سوچا تو اپنی بھی کافی غلطیاں نظر آئیں...
    منہ ہاتھ دھو کر فریش ہوئی اور میاں کی پسند کی ڈش بنانی شروع کر دی... اور ساتھ سپیشل کھیر بھی بنا لی... سوچا شام کو میاں جی سے معافی مانگ لوں گی، اپنا گھر پھر بھی اپنا ہی ہوتا ہے...
    شام کو میاں جی گھر آئے تو بیگم نے ان کا اچھے طریقے سے استقبال کیا... جیسے صبح کچھ بھی نہ ہوا ہو...
    میاں جی کو بھی خوشگوار حیرت ہوئی...


    کھانا کھانے کے بعد میاں جی جب کھیر کھا رہے تھے تو بولے
    "بیگم، کبھی کبھار میں بھی زیادتی کر جاتا ہوں.. تم دل پر مت لیا کرو، بندہ بشر ہوں، غصہ آ ہی جاتا ہے"....
    میاں جی بیگم کے شکر گزار ہو رہے تھے... اور بیگم صاحبہ دل ہی دل میں اپنی ماں کو دعائیں دے رہی تھی ...ورنہ تو جذباتی فیصلے نے گھر تباہ کر دینا تھا...!!

    *سبق: اگر والدین اپنی شادی شدہ اولاد کی ہر جائز ناجائز بات کو سپورٹ کرنا بند کر دیں تو 90فیصد بگڑنے والے رشتے بچ جاتے ہیں۔*

    ReplyDelete
  6. سعودی حکومت بتائے کون سی ویکسین لگانی ہے تمام مسلمان لگانے کو تیار ہیں۔تمام مسلمان ‏ممالک مل کر حج و عمرہ کھلوائیں۔ خانۂ کعبہ و مدینہ منورہ آل سعود کی جاگیر نہیں۔ لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں۔ موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
    کرونا کی اڑ میں پرنس "ایم بی ایس" ‏کا غلط اور غلیظ فیصلہ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی عرب کے اس فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے۔
    ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری ‏طرف سعودی عرب اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہے تو "حرمین" کی بے بسی اور بیکسی پر رونا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !!
    روایت کا مفہوم ہے کہ
    " خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم ع کو وحی ‏ائی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری اواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ اپکا کام نہیں ہے اپ صرف اعلان کرے اواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-
    سعودی حکام تک (بظاہر) ہماری اواز نہیں پہنچ سکتی مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "ان کا" ہے ہوسکتا ‏ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل الله علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپ کے "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔

    جزاک اللہ خیرا

    ReplyDelete
  7. The Saudi government should tell which vaccine to be given. All Muslims are ready to get it. All Muslim countries should perform Hajj and Umrah together. The House of Kaaba and Medina are not the estate of Al Saud. People are forgetting Hajj. Before Muzi Karuna, people used to talk and try Hajj and Umrah throughout the year. During the days of Hajj, people's interest and taste increased.
    In the wake of Corona, the wrong and dirty decision of Prince "MBS" is being accepted by the Islamic world. Protests against this decision of Saudi Arabia are not being raised from any part of the world.
    We are not saying that there is no vaccine or vaccine is not necessary but when we see crowds of people playing in Europe and America, on the other hand the same old activities in business, leisure and "entertainment" places in Saudi Arabia and UAE. If the same colors, the same scenery and the same bustle are seen, then we cry over the helplessness and helplessness of the "Harem" ... !!
    Tradition means that
    After the Ka'bah was built, when it was revealed to Abraham (pbuh) to announce now, he said in amazement, "How can my voice reach the world from this desert?" "It's our job" -
    Our voice may not reach the Saudi authorities (apparently) but you just go viral. The rest of the work is "theirs". Make excuses to "share".

    جزاک اللہ خیرا

    ReplyDelete
  8. بیوی * Wife and husband *

    Men have different needs than women. A wife's attitude towards her husband is the basis of a good or bitter life. With a few words, a wife can win her husband's heart and convince him that she truly loves him.

    *۔ Do not harm the husband with the family: *

    Most women do bad things to their husbands when they meet their family members. This embarrasses her husband. Such things not only cause bitterness in married life but it is also a sin to do evil behind the back. The husband does not like these things. If you have a problem with your husband, talk to your husband directly instead of telling others.

    *۔ Praise the husband: *

    Don't let anyone hurt your husband. If so, go ahead and defend it and honor your husband just as much as you want to honor yourself. It enhances each other's love and respect.

    *۔ Cook good things for it: *

    The husband likes to have his wife make something special for him. When he returns from work, make him something he likes that will make him happy.

    *۔ Express happiness: *

    Be happy and thank him for everything he does for you. Acknowledge his efforts, this will increase mutual love.

    *۔ Give importance to husband's choice: *

    Do what he likes. Take care of your husband's choice in everything. Not only will this increase love but it will also make you realize that you value her choice.

    *۔ Help her run the house: *

    Giving up all the time or complaining about lack of money makes the husband feel that he is not able to meet your needs. Help her run the home system. Make wise household budgets and thank God for everything. This will create a good atmosphere in the house.

    *۔ Get ready for husband: *

    Decorate for your husband so that he will be happy to see you when he comes home. Show him love so he will love you more and try to make you happy.

    *۔ Respect his family: *

    Everyone loves their family. If you want to get your husband's love, look at his family with respect and learn to respect them.


    *۔ Take care of her in illness: *

    When a man is sick, he becomes like a child. Pay attention to it and take care of it just like children. In this way he will recover very soon.

    *۔ Hide your arguments: *

    Don't show your quarrels with your husband to others. If the children see the differences between you, they will lose the respect of the father in their heart and will feel insecure. So show the children that you are one.

    * Make all these things your habit, then your love will grow day by day and home will become paradise

    ReplyDelete

Most Popular Posts